شکر پارہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لمبوتری شکل کی تلی ہوئی مٹھائی جس پر شکر چڑھائی ہوئی ہوتی ہے، لوزات یا برفی کا ٹکڑا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لمبوتری شکل کی تلی ہوئی مٹھائی جس پر شکر چڑھائی ہوئی ہوتی ہے، لوزات یا برفی کا ٹکڑا۔